72

سال 2022 :ٹک ٹاک پر کس کا راج رہا؟

Spread the love

2022 تیزی سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور اس موقع پر مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے ۔سال کے اختتام پر ٹک ٹاک کی جانب سے ٹک ٹاک 2022 کے عنوان سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں ٹک ٹاک کی عالمی سطح پر فروغ پانے والے مقبول ٹرینڈز، کونٹینٹ کریئٹرز اور ان لمحات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔سال 2022کے دوران ٹک ٹاک پر واصف غفور،جنت مرزا،مشال خان پاکستانی ٹک ٹاکرز کا راج رہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں