70

پاکستانی فلم جوائےلینڈ آسکر ایوارڈز کیلئے شارٹ لسٹ…

Spread the love

پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکر ایوارڈکے لیے شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔جوائےلینڈکوبہترین بین الاقوامی فیچرفلم کی کیٹیگری میں 92 ممالک سے شارٹ لسٹ کیاگیا۔جوائےلینڈکی ایگزیکٹوپروڈیوسر ملالہ یوسفزئی نے ڈائریکٹرصائم صادق کو مبارکبادکے لیے ٹیلی فون کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں