Spread the love
چند دن قبل امریکی اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس پر 2021 میں ریلیز ہونے والی فلم فرحہ ریلیز کی گئی اور اس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی۔ اسرائیلی شہر جافا کے ایک تھیٹر میں جہاں یہ فلم نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی ریاست نے اس تھیٹر کی فنڈنگ روکنے کا بھی ارادہ کرلیا.لیکن اس فلم میں ایسا کیا دکھایا گیا اس پر ایک طرف سوشل میڈیا پر جہاں بحث کی جارہی ہے.