Spread the love
سینئر اداکار شبیر جان نے اداکارہ سعدیہ امام کے باعث ازدواجی رشتہ طلاق تک پہنچنے کے واقعے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب اداکارہ کے ساتھ کبھی بھی کام کرنا نہیں چاہتے۔ شبیر جان نے بتایا کہ 2001 میں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اب سعدیہ امام کے ساتھ کبھی بھی کام نہیں کریں گے. ویسے تو سب کے ساتھ ہی کام کیا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ کی زندگی کو زہر بنادیتے ہیں۔