80

شاہ رخ اداکاری چھوڑنے کے بعدکیا کریں گے؟ کنگ خان نے منصوبہ بتا دیا

Spread the love

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اداکاری چھوڑنے کے بعد مستقبل کے اپنے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا۔شاہ رخ خان ان دنوں 25 جنوری 2023 کو ریلیز ہونے والی اپنی فلم پٹھان کی تشہیر میں مصروف ہیں گزشتہ دنوں انہوں نے بھارتی کرکٹر روبن اٹھپا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکاری سے 4 سال کی بریک اور پھر مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے بتایا کہ وہ فلم زیرو کے بعد اداکاری سے ایک سال کا بریک لینا چاہتے تھے لیکن پھر کورونا کی وجہ سے یہ وقفہ طویل ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں