94

فلم پٹھان میں فٹنس کیلئے کپڑے دھوئے اور کچن میں بھی کام کیا: شاہ رخ کا انکشاف

Spread the love

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم پٹھان میں فٹنس کو دیکھ کر جہاں ان کے مداح حیران ہیں وہیں کنگ خان نے اس فلم کیلئے بنائے گئے سکس پیکس کے راز سے پردہ اٹھاکر مداحوں کو مزید حیران کردیا ہے۔شاہ رخ ان دنوں اپنی فلم پٹھان کی پروموشن میں مصروف ہیں جو 25 جنوری 2023 کو ریلیز ہوگی تاہم فیفا ورلڈکپ کے فائنل کے دوران انگلش فٹبالر سے کی گئی گفتگو میں شاہ رخ نے فلم پٹھان کی فٹنس سے متعلق حیران کن انکشاف کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں