113

2023 رواں سال کے مقابلے میں زیادہ گرم ثابت ہونے کا امکان…

Spread the love

2022 دنیا کی معلوم تاریخ کے گرم ترین برسوں میں سے ایک ثابت ہونے والا ہے مگر 2023 بھی اس حوالے سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں ہوگا۔درحقیقت 2023 کے دوران عالمی درجہ حرارت صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.2 سینٹی گریڈ زیادہ ہوسکتا ہے۔یہ انتباہ برطانوی سائنسدانوں کی جانب سے سامنے آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں