73

عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر سستا،پاکستان میں 500 روپے مہنگا ہوگیا…

Spread the love

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 30 ڈالرکم ہوئی ہے جب کہ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 71 ہزار 400 روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 46 ہزار 948 روپے پر بند ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں