Spread the love
امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے انسانوں کو چاند پر واپس 2025 تک بھیجے جانے کا امکان ہے۔مگر ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس 2023 میں ہی انسانوں کو چاند پر لے جانے کے لیے تیار ہے اور یہ خلاباز نہیں بلکہ عام افراد ہوں گے۔
اسپیس ایکس کی جانب سے دنیا کے پہلے خلائی سیاح یوساکوما یزاوا کو چاند پر بھیجا جائے گا۔