74

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے نئے سی ای او کی تصویر جاری کردی، صارفین حیران پریشان

Spread the love

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے کمپنی کے نئے سی ای او کی تصویر شیئر کردی جس پر صارفین حیران پریشان ہیں۔ایلون مسک نے ایک کتے کی تصویر شیئر کی جس نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور اس ٹی شرٹ پر سی ای او لکھا ہوا ہے۔مسک نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ٹوئٹر کا نیا سی ای او شاندار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں