72

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کر دی…

Spread the love

ایشین کرکٹ کونسل اے سی سی نے کلینڈر شیڈول کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کر دی۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ نجم سیٹھی نے اے سی سی کے صدر پر تبصرہ کیا. کونسل نے جمعرات کو کیلنڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کیا.اے سی سی کلینڈر کے حوالے سے انفرادی طور پر تمام شرکا کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں