Spread the love
پیلے کی وفات کی خبر سن کر ساؤ پاؤلو میں ایلبرٹ آئن سٹائن ہسپتال میں ان کے مداح اکٹھے ہو رہے ہیں۔ کئی نے 10 نمبر کی شرٹس پہن رکھی تھیں جو پیلے دوران کھیل پہنا کرتے تھے۔ہسپتال کے باہر ایک بینر آویزاں کیا گیا ہے جس پر امر شہنشاہ پیلےکے الفاظ لکھے گئے ہیں۔یہ وہ لمحہ ہے جو برازیلین لوگوں کے لیے متوقع تو تھا لیکن یہ ان کے لیے درد ناک بھی ہے۔