200

مسجدِ نبویؐ: خواتین کو رات میں روضہ شریف کی زیارت کی اجازت

Spread the love

جدہ ( نیٹ نیوز )سعودی حکومت کی جانب سے مدینہ منورہ میں واقع مسجدِ نبوی ﷺ میں رات کے وقت خواتین کو روضہ شریف کی زیارت کی اجازت مل

گئی۔مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خواتین بابِ عثمان، گیٹ نمبر 24 اور بابِ مکہ گیٹ نمبر 37 سے روضہ شریف پہنچ سکتی ہیں۔مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ خواتین زیارت اور نماز کے لیے اعتمرنا ایپ کے ذریعے اجازت نامہ حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں