Spread the love
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جن حالات سے ملک گزرا شکر کرنا چاہیے پاکستان بچ گیا۔مریم نواز نے بہاولپور میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے اقتدار سنبھالا مخالفین نے سمجھ لیا کہ ن لیگ چپ ہے اور دب گئی ہے تم نے میدان کے جتنے چکر لگانے تھے لگا لیے اب مسلم لیگ ن کی باری ہے.مسلم لیگ ن نہ تو کبھی کمزور ہوئی اور نہ ہی دبی ہے۔