55

پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے: مریم نواز

Spread the love

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے دور میں منتخب وزیراعظم کے ساتھ جو ہوا اس سے قوم نےکیا سیکھا سب کو پتہ ہے.عوام کو پتہ چل گیا کہ ڈکٹیٹر شپ سے کیا نقصان ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں