172

مہنگائی کے باوجود عوام کا جذبہ بلند ہے،مریم نواز

Spread the love

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی کے باوجود عوام کا جذبہ بلند ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ کوئی بھی الیکشن ہو، ہم سب کے لیے تیار ہیں۔ نواز شریف نے بیٹی کے ساتھ سیکڑوں پیشیاں بھگتی ہیں۔ پاناما کیس میں ہم ہرروز پیش ہوتے تھے۔ یہ سوال سب کا ہے کہ عمران خان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟۔ ہیرے جواہرات اور فارن فنڈنگ جیسے کیسز ہیں، پھر بھی اس شخص کو کوئی ٹچ نہیں کر سکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں