101

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار

Spread the love

کراچی ( نیٹ نیوز )ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان سعودی عرب سے تین ارب ڈالر ملنے کے چوتھے روز بھی برقرار رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر

کی قدر 36 پیسے کم ہوئی ہے۔کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 171 روپے 29 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کم ہوکر 172 روپے 20 پیسے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں