184

آن لائن ٹکٹوں سمیت ریلوے نے پورا نظام رابطہ ایپ پر منتقل کر دیا

Spread the love

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کا سارے کا سارا ٹکٹوں کا نظام رابطہ ایپ پر چلا جائے گا جس کے ذریعے 5 سے7 فیصد منافع میں اضافہ ہوگا۔آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول اسسٹنٹ ایپ رابطہ متعارف کروانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ رابطہ ایپ کے لیے ریلویز اور دو چینی کمپنیوں سے معاہدہ ہوا ہے ہم سمجھتے ہیں رابطہ ایپ کا محکمہ ریلوے کو فائدہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں