157

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی…

Spread the love

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری دن کے دوران ڈالر کے بھاؤ نے خوب ہچکولے کھائے اور بالآخر اس کی قدر میں ایک روپیہ 28 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 92 پیسے بڑھ کر 277 روپے 50 پیسے ہوا لیکن پھر گراوٹ آئی اور ڈالر کی قیمت گذشتہ کاروباری روز کی اختتامی قیمت سے تین روپے 58 پیسے کم ہو کر 273 روپے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں