125

یو اے ای میں 3 سال سے بڑے بچوں کو ویکسین لگانےکی منظوری

Spread the love

دبئی ( نیٹ نیوز )متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 3 سال سے بڑ ے بچوں کو کورونا سے تحفظ فراہم کرتی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔خبر

ایجنسی کے مطابق یو اے ای میں 11سال کے بچوں کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی فائزر ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ۔یو اے ای حکومت نے 3سے17سال کی عمر والوں کو سائنوفارم ویکسین لگانے کی بھی منظوری دی ہے۔یو اےای میں اس سے قبل فائزر ویکسین 12سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے منظور ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں