119

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی 3 کھلاڑی کورونا کا شکار

Spread the love

لاہور ( سپورتس نیوز )پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز سے قبل قومی ویمن اسکواڈ کی 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئیں۔پی سی بی کے مطابق تینوں

کھلاڑیوں کو 10 روز کیلئے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔سکواڈ کے باقی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں۔یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز 8 نومبر سے شروع ہورہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں