58

پاکستانی اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے…

Spread the love

پاکستان کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے۔اداکارہ کے شوہر روجر بیات داؤد کے انتقال کی تصدیق معروف پاکستانی ڈائریکٹر حسیب حسن نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں