41

یورپی صارفین کو ٹارگٹڈ اشتہارات دکھانے پر میٹا پر بھاری جرمانہ عائد…

Spread the love

یورپی پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی پر فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کو بھاری جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکیشن کمیشن ڈی آر سی نے کہا ہے کہ میٹا کو فیس بک پر یورپی یونین کے جنرل ڈیٹا پروٹیکیشن ریگولیشن جی ڈی پی آر کی خلاف ورزی پر 21 کروڑ یورو جبکہ انسٹاگرام میں اسی قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 18 کروڑ یورو جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں