54

محب مرزا نے صنم سعید سے محبت کا اعتراف کرلیا…

Spread the love

اداکار محب مرز ا نے اداکارہ صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا۔گزشتہ دنوں پروگرام میں دوسری شادی کی تصدیق کرنے والے محب نے اپنی دوسری دلہن کا نام تو نہیں بتایا البتہ اب صنم سے محبت کا اعتراف ضرور کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں