42

سونو سود کی چلتی ٹرین کے دروازے پر بیٹھنے کی ویڈیو…

Spread the love

بالی وڈ اداکار سونو سود کو چلتی ٹرین کے دروازے پر بیٹھ کر ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریلوے انتظامیہ کی جانب سے بالی وڈ اداکار سونو سود کی ویڈیو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے عمل کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔سونو سود کی جانب سے اپنے سوشل اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں چلتی ٹرین کے دروازے پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں