52

فلم پٹھان کےخلاف احتجاج…

Spread the love

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کیخلاف شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے احمد آباد کے شاپنگ مال میں ہنگامی آرائی کی اور فلم کے پوسٹرز پھاڑ دیے۔مال میں توڑ پھوڑ اور نعرے بازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں