46

ایوینجرز فلموں کے مشہور اداکار حادثے کے باعث شدید زخمی…

Spread the love

ہالی وڈ اسٹار جرمی رنر ایک حادثے میں سنگین حد تک زخمی ہوگئے مگر اب ان کی حالت مستحکم ہے۔اداکار کے ایک ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ 51 سالہ اداکار امریکی شہر رینو میں اپنے گھر کے پاس برف ہٹاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے۔ترجمان کے مطابق ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ وہ سنگین حد تک زخمی ہوئے مگر اب ان کی حالت بہتر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں