49

ڈرامہ سیریل یہ ہیں محبتیں کی 15 سالہ چائلڈ اداکارہ نے عالیشان گھر خرید لیا…

Spread the love

مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل رہانیکا دھون نے 15 سال کی عمر میں عالیشان گھر خرید لیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے گھر کی چابی کے ساتھ مختلف تصاویر اور ایک طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں