87

آخر کمپیوٹر ماؤس کو ماؤس کیوں کہا جاتا ہے؟

Spread the love

اگر کمپیوٹر کے سامنے موجود ہیں تو اپنے دائیں یا بائیں ہاتھ کی جانب دیکھیں وہاں ایک ڈیوائس موجود ہوگی جس پر غور بھی نہیں کیا جاتا۔جی ہاں ماؤس جس کے بغیر کمپیوٹر کا استعمال لگ بھگ ناممکن لگتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟شاید آپ کو علم ہو کہ دنیا کا پہلا ماؤس پروٹوٹائپ ماڈل 6 دہائیوں قبل 1963 میں اسٹینفورڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے ڈگلس انجل برٹ نے تیار کیا تھا۔اس پروٹوٹائپ ماؤس کو دیکھ کر یہ کہنا ممکن نہیں کہ یہ کمپیوٹر ماؤس ہے کیونکہ وہ لکڑی سے تیار کیا گیا تھا۔ماؤس کا نام تحریری طور پر سب سے پہلے جولائی 1965 کی ایک رپورٹ میں استعمال کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں