75

قطر ورلڈکپ کے دوران مداحوں کو مختلف متعدی امراض کا خطرہ ہوسکتا ہے،رپورٹ

Spread the love

اس سال ورلڈکپ کے دوران صرف فٹبال کا بخارہی نہیں بلکہ کووڈ کے خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک زیادہ جان لیوا وائرس بھی پھیل سکتا ہے۔یہ خدشہ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا جس کے مطابق کیمل فلو ورلڈکپ ٹورنامنٹ کے دوران پھیل سکتا ہے۔کیمل فلو بنیادی طور پر مرس نامی وائرس سے پھیلتا ہے جو کورونا وائرس کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔جریدے New Microbes and New Infections میں شائع تحقیق میں کہا گیا کہ ورلڈکپ کے دوران کئی امراض پھیل سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں