82

سمندری گھاس سے بنی غذائی پیکنگ فٹبال ورلڈ کپ میں پیش…

Spread the love

دنیا بھر میں پلاسٹک پیکنگ ایک خوفناک عالمی بحران بن چکی ہے۔ اس ضمن میں برطانوی کمپنی نے سمندری گھاس کی کامیابی سے غذائی پیکنگ تیار کی ہے جسے یو ای ایف اے وومن یورو فٹبال کے فائنل میں تمام شائقین کے لیے غذا فراہم کرنے کے لیے پیش کیا گیا ہے۔یورپی فٹبال انتطامیہ نے کہا ہے کہ اگر تمام شرکاء کو کھانے پینے کی اشیا پلاسٹک میں لپیٹ کر دی جاتیں تو اس سے بڑی مقدار میں پلاسٹک کا کوڑا کرکٹ پیدا ہوتا ہے جو کہ ہزاروں سال بعد بھی تلف نہیں ہوتا بلکہ وہ باریک ذرات (مائیکروپلاسٹک) میں تبدیل ہوکر آلودگی بڑھاتا رہتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں