92

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 224 روپے سے بھی تجاوز کرگیا…

Spread the love

انٹربینک مارکیٹ میں تیسرے روز بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے. پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوکر 224 روپے 91 پیسے پر پہنچ گیا۔
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے. انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 226 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔بدھ کے روز کاروباری دن کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح روپے سے تجاوز کرگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں