86

دہلی پولیس نے سدھو موسے والا کے قاتل کو گرفتار کرلیا…

Spread the love

پولیس نے کہا ہے کہ انکت نامی گینگسٹر ان شوٹرزمیں شامل تھا جنہوں نے 29 مئی کو پنجاب کے ضلع مانسا کے گاؤں جواہرکے میں سدھو موسے والا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے لارنس بشنوئی ،گولڈی برار گینگ سے تعلق رکھنے والے دو انتہائی مطلوب مجرمان کو گرفتار کیا ہے ان دونوں میں سے انکت نامی گینگسٹر ان شوٹرزمیں شامل ہےجو پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں