74

ایمبر ہرڈ کاچہرہ دنیا میں سب سےخوبصورت ترین قرار…

Spread the love

مشہور ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ کا چہرہ ہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت ترین چہرہ قرار دے دیا گیا۔ سائنسدانوں نے امبر ہرڈ کی خوبصورتی کو ناپنے کے لیے یونانی فارمولے کا استعمال کرتے ہوئے اس کی مدد سے ایمبر ہرڈ کی آنکھیں، بھنویں، ناک، ہونٹ، ٹھوڑی، جبڑے اور چہرے کی پیمائش کی ہے۔اس پیمائش سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کا چہرہ 91.85 فیصد یونانی فارمولے کے مطابق ہے اور وہ ان کا چہرہ سائنسی اعتبار سےدنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں