98

آئی پی ایل کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے:شاہد آفریدی

Spread the love

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طویل ونڈو کے سبب بین الاقوامی کرکٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) شیڈول نمایاں طور پر متاثر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کرکٹ کی عالمی مارکیٹ ہونے کے باعث بین الاقوامی سطح پر کھیل پر حاوی ہورہا ہے.جس کے اثرات جلد دیگر ٹیموں پر نظر آئیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں