149

برسلز میں نوجوان نے خاتون کو چلتی ٹرین کے آگے دھکا دیدیا

Spread the love

برسلز( مانیٹرنگ ڈیسک ) برسلز میں ایک نوجوان نے خاتون کو چلتی ٹرین کے آگے دھکا دے دیا۔خاتون جیسے ہی ٹریک پر گری تو ٹرین آپریٹر نے فوراً

ایمرجنسی بریک لگا دی اس طرح مذکورہ خاتون کو معجزانہ انداز میں نئی زندگی مل گئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم نے کس طرح خاتون کو ٹرین کی پٹری پر پھینکا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو اسٹیشن پر ہی گرفتار کرکے تفتیش کررہے ہیں، یہ جاننے کی بھی کوشش کی جارہی ہے کہ اس نے یہ جان لیوا اقدام کیوں اٹھایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں