112

امیتابھ بچن کے بچپن جھوٹ بے نقاب

Spread the love

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سیاستدان جیابچن نے اپنے شوہر امیتابھ بچن کے جھوٹ کی پول کھول دی۔
بھارت کے مقبول ترین گیم شو ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے 1000 ایپی سوڈز مکمل ہونے پر بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے شو میں اپنی بیٹی شوئیتا نندا اور نواسی نویا نویلی نندا کو بلایا۔ جب کہ ان تینوں کو جیا بچن نے اپنے آفس سے شو میں بطور ویڈیو کال جوائن کیا۔

حال ہی میں بھارتی نجی چینل کی جانب سے شو کا پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں یہ چاروں خوب مستی کرتے ہوئے نظر آرہےہیں جب کہ جیابچن نے امیتابھ بچن کے بارے میں وہ باتیں بھی بتائیں جو شاید اس سے پہلے کبھی منظرعام پر نہیں آئی تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں