85

برطانوی خاتون نے 56 سال بعد لائبریری کو کتاب واپس کردی…

Spread the love

نارتھ ٹائن سائیڈ: ایک برطانوی خاتون نے اپنے علاقے کی لائبریری سے 56 سال قبل نکلوائی گئی کتاب واپس کر دی۔برطانیہ کی نارتھ ٹائن سائیڈ کونسل کے مطابق 70 سالہ لیزلے ہیریسن نے عملے کو بتایا کہ اپریل 1966 میں 14 برس کی عمر میں جب وہ وائٹلے بے گرامر اسکول میں تھیں تو انہوں نے جرمن زبان کی ٹیکسٹ بُک وائٹلے بے لائبریری سے نکلوائی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں