121

محبت اور مزاحمت کے شاعر احمد فراز کا آج یوم ولادت…

Spread the love

اردو کے ممتاز شاعر احمد فراز کا آج یوم ولادت منایا جارہا ہے۔محبت اور مزاحمت کے شاعر احمد فراز 12 جنوری 1931 کو کوہاٹ میں ایک سادات خاندان میں پیدا ہوئے. ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا. شاعری کا آغاز کیا تو احمد شاہ کوہاٹی کہلائے پھر فیض احمد فیض کی مشاورت سے احمد فراز کا نام اپنا لیا۔بی اے میں تھے توان کا پہلا شعری مجموعہ تنہا تنہا شائع ہوا پھر انہوں نے اپنی شاعری سے اردوکوکئی رنگ بخشے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں