71

پاکستان کے معروف شاعر اور کالم نویس امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے…

Spread the love

پاکستان کی عظیم ادبی شخصیت معروف شاعر امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کر گئے ہیں اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔امجد اسلام امجد پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی شاعری اور کالم نویسی کیلئے مشہور تھے انہیں پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں اردو ادب کے مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں