51

نصرت فتح علی خان ہر دور کے 200 عظیم گلوکاروں کی فہرست میں شامل…

Spread the love

امریکی رسالے رولنگ اسٹون نے نصرت فتح علی خان کو ہر دور کے 200 عظیم گلوکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا.امریکی رسالے رولنگ اسٹون نے نصرت فتح علی خان کو شہنشاہ قوالی قرار دیتے ہوئے لکھا کہ نصرت فتح علی خان نے اپنی گائیکی سے پوری دنیا میں لوگوں کے دل جیتے۔رولنگ اسٹون کی فہرست میں بھارت کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کا نام بھی شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں