51

انڈونیشیائی بھکاری ٹک ٹاک پر ڈجیٹل فقیر بن گئے

Spread the love

انٹرنیٹ کی آمد سے انڈونیشیا میں ڈجیٹل بھکاری بھی جدید ہوگئے ہیں اور اب لاتعداد بھکاری ٹک ٹاک پر بھیک مانگ رہے ہیں اور اپنا اکاؤنٹ نمبر بھی دے رہے ہیں۔انڈونیشیا میں پہلے ہی گداگیری بہت عام ہےجس کی سرکوبی کے لیے حکومت نے کئی اقدامات کئے ہیں۔ دوسری جانب وہاں ڈانسنگ بائٹ نامی ایک مشہور پلیٹ فارم ہے و 1000 فالوورز پر مجازی گفٹ فراہم کرتا ہے۔ ان تحفوں یا انعامات کو رقم میں بدلا جاسکتا ہے۔ اب گداگر اسے بھرپور انداز میں استعمال کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں