51

چین میں ہائی وے پر 55 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں:16 ہلاک اور 66 زخمی

Spread the love

چین کے وسطی علاقے میں ایک ہائی وے پر 50 کے قریب ٹرک اور گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ اور 16 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 66 زخمی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ہنان کی ایک مصروف ہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ زیادہ تر اشیا کی مختلف شہروں میں ڈلیوری پر مامور ٹرک حادثے کا شکار ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں