49

پٹھان دو دن میں سوا دو ارب روپے کمانے والی پہلی بولی وڈ فلم…

Spread the love

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز کے دو دن کے اندر تقریبا سوا دو ارب روپے کمانے والی پہلی بولی وڈ فلم بن گئی۔پٹھان کو 25 جنوری کو بھارت سمیت دنیا بھر کی 8 ہزار سینما اسکرینز میں ریلیز کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں