36

کہیں نہیں لکھا انتخابات کی تاریخ کمیشن دے گا،الیکشن کمیشن کا اعلامیہ

Spread the love

خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور آٸینی ماہرین کو مشاورت کے لیے کل طلب کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں کمیشن کے ممبران، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور لاء ونگ کے نماٸندے شریک ہوئے۔الیکشن کمیشن اجلاس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق بغیر کسی دباو کے فیصلہ کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن ہر وقت آئین اور قانون کے تحت 90دن میں الیکشن کروانے کے لیے تیار رہتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں