49

بھارتی خاتون پولیس اہلکاروں نے بینک ڈکیتوں کو بھاگنے پر مجبورکردیا…

Spread the love

بھارتی ریاست بہار میں 2 خواتین پولیس اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 بینک ڈکیتوں کے عزائم ناکام بنادیے اور انھیں بھاگنے پر مجبور کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون پولیس اہلکاروں نے بینک پر ڈیوٹی کے دوران ڈکیتی کی ایک بڑی واردات کو بہادری سے ناکام بنادیا۔ بینک میں اسلحے سے لیس 3 ڈکیٹ داخل ہوئے اور سب سے پہلے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے کی کوشش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں