53

یوسین بولٹ کے ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالرز اکاؤنٹ سے غائب…

Spread the love

8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ مبینہ دھوکا دہی کے نتیجے میں ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالرز سے محروم ہوگئے۔جمیکا سے تعلق رکھنے والے یوسین بولٹ کے ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالرز ایک سرمایہ کار کمپنی میں کھولے گئے اکاؤنٹ سے غائب ہوگئے۔ایتھلیٹ کے وکلا نے بتایا کہ ان کا یہ اکاؤنٹ ایک کمپنی اسٹاکس اینڈ سکیورٹیز میں کھولا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں