38

وزن کم کیا تو لوگوں نے کہا منشیات لینا شروع کردی ہے:فیصل قریشی

Spread the love

معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہےکہ جب انہوں نے اپنا وزن کم کیا تو لوگوں نے کہنا شروع کردیا کہ منشیات لینی شروع کردی ہے۔فیصل قریشی حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے انہیں 3 اداکاراؤں (مدیحہ امام ، اشنا شاہ اور سجل علی )کے نام دے کر تین آپشن دیے کہ وہ ان میں کس اداکارہ سے شادی، کس کو ڈیٹ اور کس کو قتل کریں گے؟ اس پر فیصل نے کہا کہ بھلا میں کسی کو قتل کرنا کیوں چاہوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں