50

چین کی آبادی میں 6 دہائیوں بعد پہلی بار کمی…

Spread the love

چین میں ایک بچہ ایک خاندان کی پالیسی کے خاتمے کے باوجود 6 دہائیوں میں پہلی بار آبادی میں کمی آئی ہے۔چینی محکمہ شماریات کے مطابق 2022 میں چین کی آبادی میں 1961 کے بعد پہلی بار کمی ریکارڈ ہوئی۔2022 میں چین کی آبادی 8 لاکھ 50 ہزار افراد کی کمی کے ساتھ 1.41 ارب رہی۔گزشتہ سال چین بھر میں 95 لاکھ 60 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی جبکہ ایک کروڑ 4 لاکھ شہری چل بسے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں