56

بھارت کے چڑیا گھر میں چیتے کے بچے کا نام اداکارہ روینا ٹنڈن کے نام پر رکھ دیا گیا…

Spread the love

بھارت میں کڑاکے کی سردی کے پیش نظر اداکارہ روینا ٹنڈن نے کان پور چڑیا گھر میں چیتے کے بچے کو سردی سے بچانے کیلئے ہیٹرز اور ضروری دوائیاں بھیجی ہیں جس کے بعد انتظامیہ نے چیتے کے بچے کا نام روینا ہی رکھ دیا ۔بالی وڈ اداکارہ روینا ٹنڈن جانوروں میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہیں بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے جنگلی حیات کی خیر سگالی سفیر بھی بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں